چناری ،بارش اور برف باری دکانوں سمیت لاکھوں روپے مالیت کا سامان تباہ

چناری (اے ایف بی)چناری اور گردونواح میں شدید بارشوں اور برف باری نے تباہی مچا دی تین دوکانوں سمیت لاکھوں روپے مالیت کا سامان تباہ متعدد لنک روڈز بھی بند ہو گئیں عوام شدید مشکلات کا شکار۔تفصیلات کے مطابق منگل ..مزید پڑھیں

راولاکوٹ، برفباری کے باعث بالائی علاقوں کا شہر سے رابطہ منقطع

راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی) ڈویژنل ہیڈ کوارٹر راولاکوٹ میں برفباری کے باعث بالائی علاقوں کا شہر سے رابطہ منقطع ہو گیا، تولی پیر، داتوٹ، بیڑیں ویگر علاقوں میں شدید برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ڈویژنل ہیڈ کواٹر کو لنک کرنے ..مزید پڑھیں

کور کمانڈر زکانفرنس ،کشمیر یوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

راولپنڈی(آئی این پی) عسکری قیادت نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کے مظالم کشمیریوں کی جدوجہد نہیں دبا سکے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کی حمایت جاری رکھی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے امن کے ..مزید پڑھیں

سندھ سے لیکر بلوچستان تک کشمیر کاز کیلئے لڑتے رہیں گے‘شہریار آفریدی

اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ سندھ سے لیکر بلوچستان تک کشمیر کاز کیلئے لڑتے رہیں گے، ہمارا مطالبہ ہے کشمیریوں سے حق رائے دہی کا وعدہ پورا کیا جائے، اقوام متحدہ ..مزید پڑھیں

عمران خان یاد رکھیں تقریر کشمیر کی آزادی کا عنوان نہیں بن سکتی‘ڈاکٹر خالد

اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان یاد رکھیں اقوام متحدہ میں ایک تقریر کشمیر کی آزادی کا عنوان نہیں بن سکتی ،کشمیریوں کو عالمی سطح پر اپنا ..مزید پڑھیں

کشمیریوں کا رائے شماری سے مستقبل کا فیصلہ کرنا نوشتہ دیوار ہے، مسعود خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا کشمیریوں کا مقدر اور نوشتہ دیوار ہے، بھارت جتنی جلد ..مزید پڑھیں

بھارت توپ و تفنگ سے کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو نہیں دبا سکتا ‘بیرسٹر سلطان

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آج سے72 سال قبل اقوام متحدہ میں1949ء میں کشمیری عوام کے حق خود ..مزید پڑھیں