51

باڈی کیم کی فراہمی پولیس کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی جانب اہم قدم ہے، سی پی او احسن یونس

سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کے حکم پر راولپنڈی پولیس میں ڈیوٹی کے دوران باڈی کیم کے استعمال کا آغاز.

ڈولفن سکواڈ اور ٹریفک پولیس نے دوران ڈیوٹی باڈی کیم استعمال کئے.

باڈی کیم کے ذریعہ شہریوں سے کی گئ گفتگو کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کی گئ

باڈی کیم کی فراہمی پولیس کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی جانب اہم قدم ہے، سی پی او احسن یونس

ابتدائ طور پر 100 باڈی کیم 100 ڈولفن و ٹریفک ٹیموں کی پالیسنگ ریکارڈ کر رہے ہیں، سی پی او

باڈی کیم کا استعمال پالیسنگ کو بہتر اور شفاف بنانے میں معاون ہو گا. سی پی او

ٹیکنالوجی کے استعمال سے احتساب کے عمل میں بھی مدد ملے گی. سی پی او راولپنڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں