24

مقبوضہ کشمیر : پلوامہ میں فائرنگ سے نوجوان زخمی

پلوامہ کے علاقے ملنگ پورہ میں بھارتی فوجی اڈے کے قریب سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان بشیر احمد گنائی شدید زخمی ہوگیا جسے نازک حالت میں سکمز ہسپتال سری نگر منتقل کیا گیا ہے۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق قابض حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوجوان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں